Money laundering case: Ayyan Ali presented in banking court

پینتالیس روز جیل میں گزارنے کے بعد ماڈل ایان کو منی لانڈرنگ کیس میں بینکنگ کورٹ میں پیش کردیاگیا تفتیشی افسر مکمل چالان نہ پیش کرسکے عدالت نے آٹھ مئی کو ہرصورت میں چالان مکمل کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا

Comments